jeudi 19 mai 2016

[Gisti-info] Demander l'asile - version ourdou

Après l'anglais, l'arabe, le dari, voici les fiches du gisti "Demander l'asile en France" traduites en ourdou

www.gisti.org/asile-en-france



پناہ لینے کے طریقہ کار2015 میں ترمیم کیۓ گئۓ ہیں۔ سیاستدانوں کے مباحثوں کے باوجود ، یہ طریقہ کار ابھی تک پیچیدہ اور سمجھنے کے لئے کبھی کبھی مشکل ہیں. ھمیں ایسا لگا کہ یہ اقدام سب سے زیادہ فوری طور پر درکار تھی کیونکہ ابھی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کی سینکڑوں کو، قانونی، مالی اور انتظامی حمایت بہت کم ہے۔

کچھ لوگ استقبالیہ مراکز میں بھیجے گۓہیں جہاں زیادہ ترلوگوں کو کسی طرح کی سہولت نہیں ملتی- کچھ اور لوگوں کی حالت اتنی نازک ہے کہ وہ گلیوں میں اب بھی سوتے ہیں اور رہتے ہیں- ایک رہائشگاہ سب کو پیش نہیں کی جا سکتی ہے۔

یہ کارڈ اس لۓ بناي گئ ہیں تاکہ آپ کو درخواست دینے کے لۓ سب تفصیلات واضح کرے اور آپ کو پناہ گزینوں کے حقوق وضاحت کرے اور آپ کو فرانسیسی انتظامیہ کی دشواریوں سے محفوظ کرے۔

انتباہ:
  • ہمیشہ انتظامیہ کے حوالے کی ہوئ دستاویزات کی ایک کاپی اپنے پاس رکھیں.
  • اصلی دستاویزات کبھی نہ دیجیۓ۔

ایک بین ایسوسی ایشن مشارکت ATMF Dom'asile، Gisti، Cimade اور "یلینا" وکلاء نیٹ ورک کی طرف سے بنایا گیا ہے اس مشارکت کا ھدف پناہ گزینوں کو ان کے حقوق کے بارے میں مطلع کرنا ہے. پتہ:10 rue Affre 75018 Paris پیر اور بدھ کودوپہر 2 بجے سے 6 بجے تک


Sommaire


0 Comments: